چیئرمین ایف بی آر 30 جون کو ریٹائر ہوجائینگے
ملتان(نیوز رپورٹر) ایف بی آر کے چیئرمین محمد ارشاد 30 جون کو ریٹائر ہوجائینگے‘ وہ اپریل 2017 ء میں ریٹائر ہوگئے تھے تاہم وفاقی حکومت نے انہیں مالی سال 2016-17ء کے اختتام(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
تک کام کرنے کی اجازت دے دی تھی۔