سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی سالگرہ بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی سالگرہ بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)) پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی قیادت نے تمام عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضلعی سطح پر سالگرہ کی تقریبات منعقد کریں اور سالگرہ کے کیک کاٹیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی شہید چیئرمین محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
گے جبکہ سالگرہ کی تقریب نوڈیرو ہاؤس میں ہوگی جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو افطار اور عشائیہ دیں گے اور سالگرہ کا کیک کاٹیں گے۔