ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ کا مٹہ کے مختلف بازاروں پر چھاپے

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ کا مٹہ کے مختلف بازاروں پر چھاپے

مٹہ ( نمائندہ پاکستان ) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ کا مٹہ کے مختلف بازاروں پر چھاپے متعدید دوکانداروں کو موقع پر چالان کردی دیگر کو وارننگ دی کوئی بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش نہ کریں ورنہ سخت کاروائی ہوگی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اے اے سی مٹہ عبدالطیف خان نے مٹہ کے مختلف بازاروں پر چھاپے مار کر صفائی نہ کرنے خودساختہ قیمتی مقرر کرنے غیر معیاری اشیاء خوردونوش رکھنے سمیت دیگر غیر قانونی کاموں پر درجنوں دوکاندواروں کو جرمانہ کی جبکہ دیگر بہت سے کو وارننگ کردی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تاجر برداری قانون کی مطابق اپنے کاروبار کو یقینی بنائیں اور عوام کیساتھ زیادتی نہ کریں ورنہ انکے خلاف سخت ترین کاروائی ہوگی اور کسی کوبھی قانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی اجازت نہیں ہوگی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...