مٹہ میں فرسٹ ائیر کے طالبعلم دریا سوات کا بے رحم موجوں کی نذر

مٹہ میں فرسٹ ائیر کے طالبعلم دریا سوات کا بے رحم موجوں کی نذر

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) مٹہ میں فرسٹ ائیر کے طالبعلم دریا سوات کا بے رحم موجوں کی نذر دریا ئے سوات میں نہاتے ہوئے وہ ڈوب گیا لاش کی تلاش جاری تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ سے تعلق رکھنے والے فسٹ ائر کے طالبعلم مسمی سمیع اللہ ولد عبدالجلیل سکنہ مٹہ جو برہ باما خیلہ میں دریا ئے سوات میں نہاتے تھے کی اچانک دریا ئے سوات کے بے رحم موجوں کی نذر ہوگئی جس کی لاش کی تلاش تاحال جاری ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...