بھتہ وصولی کے مقدمے کا فیصلہ محفوظ

بھتہ وصولی کے مقدمے کا فیصلہ محفوظ

مظفرگڑھ(آن لائن)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...