ساس سے جھگڑا،خاتون نے بیٹے کو زہر دیدیا،حالت تشویشناک

ساس سے جھگڑا،خاتون نے بیٹے کو زہر دیدیا،حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)شاہ رکن عالم کالونی میں خاتون نے ساس سے جھگڑے پر بیٹے کو زہر دے دیا،معلوم ہوا ہے کہ شاہ رکن عالم کالونی کی رہائشی سعدیہ کا شوہر بیرون ملک مقیم ،اس (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
کا گزشتہ روز اپنی ساس سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے اپنے دس سالہ بیٹے شعیب کو زہر دے دیا۔حالت خراب ہونے پر نشتر منتقل کردیا گیا۔جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔