عید الفطر تعطیلات‘ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرکاری ہسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

عید الفطر تعطیلات‘ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرکاری ہسپتالوں کو ہائی ...

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ملتان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کو ہائی الرٹ (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

رہنے کا حکم دیا ہے نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سمیت دیگر ہسپتالوں میں ڈاکٹر و سٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے ان احکامات کی روشنی میں نشتر ہسپتال میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران ڈاکٹرو، نرسوں، پیرا میڈیکل سٹاف کی اضافی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں جبکہ کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آن کال رہیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...