سابق گورنر مخدوم سجاد حسین قریشی کی 20 ویں برسی کی پہلی تقریب آج ہوگی

سابق گورنر مخدوم سجاد حسین قریشی کی 20 ویں برسی کی پہلی تقریب آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر) سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کی سالانہ 20ویں برسی کی پہلی تقریب آج درگاہ عالیہ حضرت ٖغو ث بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے احاطے میں منعقد ہوگی جس (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
کی صدارت مخدو م سجاد کے چھوٹے بیٹے الحاج مخدوم مرید حسین قریشی کریں گے برسی کی تقریب میں سماجی سیاسی مذہبی رہنماء کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ۔