27 رمضان کو یوم القدس‘ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جائینگی

27 رمضان کو یوم القدس‘ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جائینگی

ملتان (سٹی رپورٹر) 27 رمضان المبار ک کو جمعۃ الوداع کے موقع پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی قبضے کے خلاف یوم القدس کی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اس سلسلہ میں(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...