معروف صنعتکار شیخ محمد عثمان کا انتقال نماز جنازہ میں معززین کی شرکت

معروف صنعتکار شیخ محمد عثمان کا انتقال نماز جنازہ میں معززین کی شرکت

ملتان(جنرل رپورٹر)معروف صنعتکار اور ایوان صنعت و تجارت ملتان کے سابق ممبر ایگزیکٹو کمیٹی شیخ محمد عثمان انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز ابدالی مسجد میں ادا کی گئی جس (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

میں سینئر صحافی و ’’ریذیڈنٹ ایڈیٹر‘‘’’ روزنامہ پاکستان‘‘ ملتان شوکت اشفاق‘سابق ایم این اے شیخ طارق رشید‘سینئر لیگی رہنما ملک انور علی‘صنعتکار ملک اسرار اعوان‘خواجہ محمد یوسف‘ خواجہ محمد حسین اور دیگر سیاسی و سماجی‘کاروباری افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج انکی رہائشگاہ پر بعد نماز عصر ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...