گڑھے میں گر کر زخمی ہونیوالا شخص نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا

گڑھے میں گر کر زخمی ہونیوالا شخص نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا

  



ملتان(کرائم رپورٹر) گول باغ سے تحصیل چوک آ تے ہوئے گڑھے میں گر کر زخمی ہونے والا شخص نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا۔معلوم ہوا ہے کہ اندرون شہر کا رہائشی 55سالہ محمد قادر سحری (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

کے وقت گول باغ سے تحصیل چوک آتے ہوئے گڑھے میں جاگرا جس پر وہ شدید زخمی ہوگیا، ریسکیو عملہ نے اطلاع ملنے پر اسے نشتر منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔انتظامیہ نے کاغذی کاروائی کے بعد لاش ورثاکے حوالے کردی۔

دم توڑ گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...