ریونیو سرکل کینٹ کے تحصیلدار کی پوسٹ 6ماہ سے خالی ‘ ریونیو امور متاثر

ریونیو سرکل کینٹ کے تحصیلدار کی پوسٹ 6ماہ سے خالی ‘ ریونیو امور متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر آفس ملتان کو ریونیو سرکل کینٹ کیلئے تحصیلدار نہیں مل سکا ہے۔بتایا جاتا ہے یہ پوسٹ گزشتہ6ماہ سے خالی چلی آرہی ہے۔جس کیوجہ سے ریونیو امور متاثر (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
ہورہے تھے۔ڈی سی آفس نے ایک تانگو رائے حسن مصطفی کو ریونیو کے معاملات چلانے کیلئے نائیب تحصیلدار کا چارج دے رکھا ہے۔رائے حسن مصطفیٰ بھی ریونیو قوانین سے نابلد ہیں،جس کیوجہ سے سائیلین شدید متاثر ہورہے ہیں۔معلوم ہوا ہے تحصیل ملتان صدر کے6سے زائد ریونیو سرکلز تحصیلداروں کے بلز چل رہے ہیں۔ان ریونیو سرکلز کے اضافی چارج نزدیکی ریونیو سرکلز کے تحصیلداروں کے بلز چل رہے ہیں،ان ریونیو سرکلز کے اضافی چارج نزدیک ریونیو سرکلز کے تحصیلداروں کو دیکر کام چلا جارہا ہے۔
امور متاثر