حساس اداروں کا تھانہ کوتوالی کے علاقے نظام آباد میں سرچ آپریشن 80 گھروں کی بائیو میٹرک سکیننگ

حساس اداروں کا تھانہ کوتوالی کے علاقے نظام آباد میں سرچ آپریشن 80 گھروں کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر سلطان اعظم تیموری کی زیرِنگرانی پولیس ،سی ٹی ڈی او ر جے ٹی ٹی کا تھانہ کوتوالی کے علاقے نظام آباد میں سرچ آپریشن کیا گیا، جو کہ(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
6/7گھنٹوں تک جاری رہا ،دورانِ سرچ آپریشن تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی اور ہر آنے جانے والوں کو مکمل طور پر باریکی سے چیک کیا گیا،داخلی و خارجی راستوں پر لیڈیز پولیس کو بھی چیکنگ کے لئے تعینات کیا گیا، علاقے میں موجود80گھروں کی بائیو میٹرک سکینگ کی گئی ، جس کے دوران1 مشکوک شخص کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ۔
سرچ آپریشن