زہریلی شراب پینے والا 25 سالہ نوجوان نشتر میں دم توڑ گیا

زہریلی شراب پینے والا 25 سالہ نوجوان نشتر میں دم توڑ گیا

ملتان( کرائم رپورٹر)پاکستان کے چمپئن ٹرافی جیتنے کی خوشی میں زہریلی شراب پینے والا 25 سالہ نو جوان دم توڑ گیا معلوم ہوا ہے(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

کہ بوسن روڈ کا رہائشی 25 سالہ مدثر راحیل نے پاکستان کی جیت کی خوشی میں بھاری مقدار میں زہریلی پی جس سے حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ دم توڑ گیا نشتر چوکی پولیس کاغذای کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی ۔

دم توڑ گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...