زکریا یونیورسٹی کے لاہور کیمپس کو قانونی قرار دینے کیلئے رٹ دائر

زکریا یونیورسٹی کے لاہور کیمپس کو قانونی قرار دینے کیلئے رٹ دائر

ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے لاہور کیمپس کو قانونی قرار دینے کیلئے رٹ دائر کردی گئی۔ لاہور کیمپس انتظامیہ(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

نے زکریا یونیورسٹی کے لاہو ر کیمپس کو قانونی قرار دینے کیلئے عدالت عالیہ میں رٹ دائر کردی ہے جس کیلئے دونوں فریقوں کو 23 جون کو طلب کیا گیا ہے ۔اس بارے میں یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس نے تصدیق کرتے ہوئے کہ یہ رٹ فل بینچ میں دائر کی گئی ہے یہاں پہلے بھی لاہور کیمپس کی سماعت جاری ہے ۔اب دونوں کیسوں کی سماعت اکٹھی ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...