گیسٹرو کے 122 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے 122 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 122 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروائے گئے ہیں 74 مریضوں کو طبی امداد دینے کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے واضح رہے مریض نشتر ہسپتال (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

(بقیہ نمبر3صفحہ7پر )میں 36 چلڈرن کمپلیکس میں 40 سول ہسپتال میں 7 فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 4 شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 33 مریض لائے گئے ہیں جبکہ اسی دوران ہیٹ سٹروک سے متاثرہ 9 افراد کو بھی مختلف ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...