صوبہ بھر میں عید الفطر تک گاڑیوں کے چالان پر پابندی عائد

صوبہ بھر میں عید الفطر تک گاڑیوں کے چالان پر پابندی عائد

رحیم یارخان(سٹی رپورٹر)حکومت نے آج سے عیدالفطرتک گاڑیوں کے چالانوں پرپابندی عائدکردی۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں کوہدایت کی ہے کہ ٓاج سے عیدالفطر تک گاڑیوں کے چالانوں پرصوبہ بھرمیں پابندی عائدکردی ہے ذرائع کے مطابق عوام الناس کی سہولت کے پیش نظرسنگین ٹریفک وائلیشن کے علاوہ ہرقسم کے چالانوں پرپابندی لگادی ہے اورکسی قسم کی غفلت برتنے سے بھی منع کیاہے حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے (بقیہ نمبر29صفحہ7پر )

ضلعی حکومت نے ٹریفک پولیس سمیت دیگرمتعلقہ محکموں کوآگاہ کردیاہے۔

پابندی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...