جوڈیشل کمپلیکس شجاع آباد کی تعمیر میں ناقص مٹیریل کا استعمال‘ انکوائری جاری‘ 2ماہ تک کوئی کارروائی نہ ہوسکی

جوڈیشل کمپلیکس شجاع آباد کی تعمیر میں ناقص مٹیریل کا استعمال‘ انکوائری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر جوڈیشل کمپلیکس شجاعباد کی تعمیر میں ناقص مٹیریل کے خلاف دی گئی درخواست کا فیصلہ نہیں کرسکی ہے۔بتایا گیا ہے جوڈیشل کمپلیکس شجاعباد کی تعمیر میں انتہائی ناقص مٹیریل کے (بقیہ نمبر28صفحہ7پر )
حوالے سے شکایات موصول ہوئیں۔ان شکایات کی روشنی میں اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ میں انکوائری شروع کی۔انکوائری آفیسر اس وقت صرف اور صرف شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہے۔گزشتہ2ماہ سے وہ کوئی شواہد اکٹھے نہیں کرسکے ہیں۔دوسری جانب جوڈیشل کمپلیکس شجاعباد کا ٹھیکیدار بھی فرار ہونے کی کوشش کی ہے۔