8 سالہ بچہ کھیل کے دوران تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

8 سالہ بچہ کھیل کے دوران تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دائرہ دین پناہ(نامہ نگار)نواحی علاقہ جنوں موڑ8سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کرجاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ جنوں موڑکارہائشی کاشتکارریاض حسین جوئیہ کا8سالہ (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
بیٹاگھرکے نزدیک موجودڈھنڈمیں کھیل کے دوران پاؤں پھسلنے سے ڈوب کرجاں بحق ہوگیاجسے کافی دیربعدڈھنڈسے نکال لیاگیا۔اطلاع ملنے پرگھرمیں کہرام برپاہوگیا۔مرحوم کی نمازجنازہ6بجے جنوں موڑاداکرنے کے بعدمقامی قبرستان میاں جیون میں سپردخاک کردیاگیا۔