فائنل کی جیت پر گوروں نے بھارتی کو ذلیل و رسوا کر دیا، ریسٹورنٹ میں کھڑے گوروں نے ڈانس شروع کیا تو اپنی ٹیم کی طرح میدان چھوڑ کر بھاگ نکلا، دیکھ کر آپ ہنسی نہ روک پائیں گے

فائنل کی جیت پر گوروں نے بھارتی کو ذلیل و رسوا کر دیا، ریسٹورنٹ میں کھڑے ...
فائنل کی جیت پر گوروں نے بھارتی کو ذلیل و رسوا کر دیا، ریسٹورنٹ میں کھڑے گوروں نے ڈانس شروع کیا تو اپنی ٹیم کی طرح میدان چھوڑ کر بھاگ نکلا، دیکھ کر آپ ہنسی نہ روک پائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی چیمپنیز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تو پاکستانیوں نے لندن کو ”لاہور“ بنا دیا اور وہاں کے گورے بھی ان کے رنگ میں ایسے رنگے کہ جہاں بھی موقع ملا بھارتیوں کو چھیڑنے سے باز نہ آئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ آئی سی سی نے حسن علی کو ان کے کیرئیر میں اب تک کا سب سے بڑا تحفہ دیدیا، نوجوان باﺅلر نے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک ریسٹورنٹ میں کھڑے برطانوی افراد پاکستان کی جیت پر خوشی مناتے ہوئے ڈانس کر رہے ہیں مگر ساتھ ہی بیٹھ اایک بھارتی شہری انتہائی غم و غصے میں مبتلا ہے اور یہ سب برداشت کرنے پر مجبور بھی ہے۔ برطانوی شہری ڈانس کرنے کیساتھ ساتھ اس بھارتی کیساتھ چھیڑ خانی بھی کرتے رہے اور بالآخر وہ بھی اپنی ٹیم کی طرح میدان چھوڑ کر بھاگ نکلا۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

کھیل -