اشرف غنی نے افغانستان بھارت ایئر کوریڈور کا افتتاح کردیا پہلا کارگو طیارہ دہلی پہنچ گیا

اشرف غنی نے افغانستان بھارت ایئر کوریڈور کا افتتاح کردیا پہلا کارگو طیارہ ...
اشرف غنی نے افغانستان بھارت ایئر کوریڈور کا افتتاح کردیا پہلا کارگو طیارہ دہلی پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کابل(ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے بھارت ائیر کوریڈور کا افتتاح کردیا، پہلا کارگو طیارہ 60 ٹن کا سامان لیکر نئی دہلی پہنچ گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے بھارت افغانستان کے درمیان ائیر کوریڈور کا افتتاح کیا۔ افغانستان کا پہلا کارگو طیارہ 11 ملین ڈالر کا سامان لے کر نئی دہلی پہنچ گیا، دوسری کارگو فلائٹ اسی ہفتے صوبہ قندھار سے جانے کا امکان ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے افغان بھارت ائیر کاریڈور منصوبے کی تکمیل پر بھارتی وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں :فخر زمان نے چیمپینز ٹرافی میں اپنی شاندار کامیابی کو ایسے کوچ کے نام کردیا کہ جان کر مودی سرکار کو مرچیں لگ جائیں گی