گورے ہم سے پوچھتے ہیں یہ ’’رمضان ‘‘ کون ہے : انضمام الحق

گورے ہم سے پوچھتے ہیں یہ ’’رمضان ‘‘ کون ہے : انضمام الحق
گورے ہم سے پوچھتے ہیں یہ ’’رمضان ‘‘ کون ہے : انضمام الحق

  


 لاہور (ویب ڈیسک) انضما م الحق نے کہا ہے قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد گورے ہم سے پوچھتے ہیں کہ یہ رمضان کون ہے لیکن ہمیں تو پتہ ہے کہ رمضان المبارک کی اہمیت کیا ہے ۔سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے فتح کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو دیتے ہوئے کہا اتنے بڑے ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا مشکل فیصلہ تھا لیکن سلیکشن کمیٹی نے یہ ایسا کیا اور آج نتائج سب کے سامنے ہیں ۔

مزید خبریں :”اوئے توہاڈی چاچی نے کیا سی کہ۔۔۔“ ٹرین میں بھارتیوں کے سامنے جیت کا جشن مناتے چاچا کرکٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ ’گوروں‘ کی بھی ہنسی نکل گئی، پھر پاکستانیوں نے چاچی کا نام لے کر کیا نعرے لگائے؟ دیکھ کر آپ کیلئے بھی ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

مزید : کھیل


loading...