میرا نے 25لاکھ معاوضہ مانگ لیا

میرا نے 25لاکھ معاوضہ مانگ لیا
میرا نے 25لاکھ معاوضہ مانگ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ میرانے تین روزکے سٹیج ڈرامے کامعاوضہ 25لاکھ روپے مانگ لیا ۔ بتایاگیاہے کہ اداکارہ کوایک ڈرامہ پروڈیوسرنے عیدالفطرکے موقع پر لاہورسے باہرتین روزکیلئے ڈرامے کی پیشکش کی جس پر اداکارہ نے ان سے پچیس لاکھ رو پے کی ڈیمانڈکردی جس پر وہ ششدررہ گئے ۔

مزید خبریں :”اوئے توہاڈی چاچی نے کیا سی کہ۔۔۔“ ٹرین میں بھارتیوں کے سامنے جیت کا جشن مناتے چاچا کرکٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ ’گوروں‘ کی بھی ہنسی نکل گئی، پھر پاکستانیوں نے چاچی کا نام لے کر کیا نعرے لگائے؟ دیکھ کر آپ کیلئے بھی ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

مزید :

تفریح -