لیگی سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد انتقال کر گئے

لیگی سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد انتقال کر گئے
لیگی سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد انتقال کر گئے

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لیگی سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد انتقال کر گئے ۔

نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق چھوڑ کر نواز لیگ میں آنے والے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد امجد حسین گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے ۔وہ کافی عرصے سے علیل تھے ۔

علالت کے باعث امجد حسین ہسپتال میں زیر علاج بھی رہ چکے ہیںتاہم گزشتہ روز انکی طبعیت زیادہ خراب ہونے کے باعث انکا انتقال ہوا ۔مشاہد حسین سید کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے لیگی رہنماﺅں اور سیاستدانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید : لاہور


loading...