بھارت ‘ 3 افراد ایک خاتون کو اغواءکر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سڑک پر پھینک کر فرار

بھارت ‘ 3 افراد ایک خاتون کو اغواءکر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سڑک پر ...
 بھارت ‘ 3 افراد ایک خاتون کو اغواءکر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سڑک پر پھینک کر فرار

  


نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ایک خاتون کو تین افراد نے اغواءکر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سڑک پر پھینک دیا ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ نئی دہلی کے ایک قصبہ سہنا میں کار میں سوار تین افراد نے گلی میں چلتے ہوئے ایک خاتون کو اغوا کیا اور پھر اسے سڑک پر پھینک کرفرار ہو گئے ۔خاتون کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کر دی ہے.

مزید : بین الاقوامی


loading...