”اس باﺅلر کی پٹائی کر کے تو بڑا ہی مزہ آیا۔۔۔“ فخر پاکستان نے ایسے باﺅلر کا نام لے لیا جس پر پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ”خار“ ہے، کس کا نام لیا؟ جان کر آپ کو بوم بوم آفریدی یاد آ جائیں گے

”اس باﺅلر کی پٹائی کر کے تو بڑا ہی مزہ آیا۔۔۔“ فخر پاکستان نے ایسے باﺅلر کا ...
”اس باﺅلر کی پٹائی کر کے تو بڑا ہی مزہ آیا۔۔۔“ فخر پاکستان نے ایسے باﺅلر کا نام لے لیا جس پر پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ”خار“ ہے، کس کا نام لیا؟ جان کر آپ کو بوم بوم آفریدی یاد آ جائیں گے

  



مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن) فخر پاکستان، فخر زمان نے یوں تک آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں سامنے آنے والے تمام ہی باﺅلر زکی خوب پٹائی کی مگر انہیں کس باﺅلر کی ”دھلائی“ کرنے کا سب سے زیادہ مزہ آیا؟ اوپنر کا جواب سن کر یقینا آپ کو بوم بوم آفریدی یاد آ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”میں نے اس سے بلے بازی سیکھی۔۔۔“ فخر زمان نے ایسے کھلاڑی کا نام لے لیا کہ جان کر آپ بھی کہیں گے ”ایسا استاد ہو تو دھواں دار بلے بازی کا حق بنتا ہے“

فخر زمان لندن سے پشاور اور پھر مردان اپنے گھر پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کرتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پتیاں نچھاور کی گئیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی باﺅلر روی چندرن ایشوین اپنے ملک کا بہترین باﺅلر ثابت ہوا ہے جس نے دیگر ملکوں میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔ اس کی گیندوں پر چھکے، چوکے مارنے کا بڑا مزہ آیا۔

مزید : کھیل


loading...