”والد نے مشورہ دیا تھا کہ۔۔۔“ فخر زمان نے اپنے گھر پہنچتے ہی ایسی بات بتا دی کہ پاکستانی حیران رہ گئے، جان کر آپ بھی کہیں گے ”چاچا جی، تسی گریٹ او“

”والد نے مشورہ دیا تھا کہ۔۔۔“ فخر زمان نے اپنے گھر پہنچتے ہی ایسی بات بتا دی ...
”والد نے مشورہ دیا تھا کہ۔۔۔“ فخر زمان نے اپنے گھر پہنچتے ہی ایسی بات بتا دی کہ پاکستانی حیران رہ گئے، جان کر آپ بھی کہیں گے ”چاچا جی، تسی گریٹ او“

  


مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن) فخر پاکستان، فخر زمان کی بھارت کیخلاف جارحانہ بیٹنگ کی تعریف تو ہر کوئی کر رہا ہے مگر اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس کارکردگی کے پیچھے کسی اور کا نہیں بلکہ ان کے والد کا ہاتھ ہے جنہوں نے ایک ایسا مشورہ دیا تھا جس کے بارے میں جان کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے ”چاچا جی۔۔۔! تسی گریٹ او۔“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”میں نے اس سے بلے بازی سیکھی۔۔۔“ فخر زمان نے ایسے کھلاڑی کا نام لے لیا کہ جان کر آپ بھی کہیں گے ”ایسا استاد ہو تو دھواں دار بلے بازی کا حق بنتا ہے“

مردان میں اپنے گھر پہنچنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ وہ ہر میچ سے پہلے والدین سے گفتگو کرتے تھے اور ان کی دعائیں لیتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ فائنل میچ سے پہلے والد صاحب سے فون پر گفتگو ہوئی تو انہوں نے مشورہ دیا کہ اونچی شاٹ مت کھیلنا، اس پر عمل کیا جس کے باعث سنچری بنا ڈالی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”کتھے گیا تیرا اسلحہ ،تے کتھے گئی دلیری ،خون تیرا ٹھنڈ ا پے گیا ،تے مک گئی ہلا شیری “ پاکستانی سے پہلی جیت پر شکھردھون کے اوقات سے بڑھ کر بیان پر ”روز نامہ پاکستان “کا جواب ،شکست پر شکھر دھون نے کیا کہا ؟جان کر آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائیں گے

انہوں نے مزید کہا کہ چیمپینز ٹرافی کی جیت قوم کیلئے عید کا تحفہ ہے اور اس سے بڑا تحفہ کوئی اور نہیں ہو سکتا۔ فخر زمان نے ایک اور دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے شوق کی وجہ سے بڑے بھائی سے بہت مار کھائی ہے تاہم اب ایسا نہیں ہو گا۔

مزید : کھیل


loading...