ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی:خواجہ آصف کا ٹوئٹ

ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی:خواجہ آصف کا ٹوئٹ
ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی:خواجہ آصف کا ٹوئٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(یو این پی)وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ آج بجلی کی پیداوار چودہ ہزار نو سو 77 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ طلب 17 ہزار چھ سو 89 میگاواٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ طلب اور رسد میں فرق 2 ہزار سات سو12 میگاواٹ ہے۔

عدلیہ نے تصویر لیک کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ پورے نظام کو ساتھ لے کر ڈوبنا چاہتی ہے: فواد چوہدری

مزید :

قومی -