چورسینئر صحافی کے فلیٹ کی کنڈی توڑ کرقیمتی لیپ ٹاپ اور موبائل لے اڑے

چورسینئر صحافی کے فلیٹ کی کنڈی توڑ کرقیمتی لیپ ٹاپ اور موبائل لے اڑے
چورسینئر صحافی کے فلیٹ کی کنڈی توڑ کرقیمتی لیپ ٹاپ اور موبائل لے اڑے

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) تھانہ مسلم ٹاو¿ن کی حدود میں واقع گوہر سنٹر میں چور رات گئے ڈیلی پاکستان آن لائن کے ایگزیکٹو ایڈیٹر و سینئر صحافی شاہد نذیرچودھری کے فلیٹ کے دروازہ کی کنڈی توڑ کر ان کا قیمتی لیپ ٹاپ اور موبائل اٹھا کر لے گئے۔لیپ ٹاپ میں انکا قیمتی ریکارڈ تھا۔سینئر صحافی کی درخواست پر تھانہ مسلم ٹاﺅن پولیس نے چوری کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے۔

مزید : لاہور


loading...