اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کا نیا کمرشل آن ائیر

اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کا نیا کمرشل آن ائیر
اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کا نیا کمرشل آن ائیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)عائزہ خان اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی باقاعدگی سے کرتی ہیں۔ان کا نیا کمرشل حال ہی میں آن ائیر ہوا ہے جو ترکش ڈائپرز کا ہے جس میں بچوں کے ساتھ ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔اس کمرشل کی شوٹنگ بھی ترکی میں ہی کی گئی تھی۔مذکورہ کمپنی نے عائزہ خان کو اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کے لئے برانڈ ایمبیسیڈر بھی بنالیا ہے۔

مزید :

کلچر -