ڈسکہ، پتنگ بازی کر نے پر تین نوجوان گرفتار

ڈسکہ، پتنگ بازی کر نے پر تین نوجوان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) پابندی کے باوجود پتنگ بازی کر نے پر سٹی پولیس نے تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے مختلف علاقوں لودھی تاؤن میں نور البدر ،گلشن کالونی میں مناقب اور عمران پابندی کے باوجود پتنگ بازی کر رہے تھے کہ سٹی پولیس نے الگ الگ چھاپے مار کر تینوں نوجوانوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے قبضہ سے ایک ایک پتنگ اور ڈور برآمد کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیا۔
پتنگ بازی

مزید :

علاقائی -