26سالہ نوجوان نہر پر نہاتے ہوئے ڈوب گیا

26سالہ نوجوان نہر پر نہاتے ہوئے ڈوب گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)قادرہ آبا د مانوالہ کا رہائشی 26سالہ یاصراپر گوگیرہ نہر پر نہاتے ہوئے ڈوب کر گیا جس کی لاش کی تلاش جاری ہے متوفی عید کے روز اپنے دوستوں کے ساتھ نہانے آیا تھا پولیس اور 1122کے نوجوان اس کی تلاش کر رہے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -