شیخوپورہ: گھی مل میں سرکٹ شارٹ کے باعث آتشزدگی
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مریدکے شیخوپورہ روڈ پر مبارک آباد کے قریب ایک گھی مل میں سرکٹ شارٹ ہونے کی وجہ سے آگ لگ گئی جہاں ریسکیو 1122کی گاڈیوں نے ایک گھنٹے کی کاوش کے بعد قابو پالیا نقصان کا اندازہ لاکھوں روپے بتایا گیا ہے۔