کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)اردو بازار صفدرآبا د کا رہائشی احسن علی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا متوفی وقوعہ کے وقت اپنے گھر کا واٹر پمپ ٹھیک کر رہا تھا پولیس نے ضروری کاروائی کر کے لاش ورثہ کے حوالے کر دی ۔

مزید : علاقائی


loading...