انڈونیشیا، ماں کے جنازے کا تابوت گرنے سے بیٹا ہلاک، متعد زخمی

انڈونیشیا، ماں کے جنازے کا تابوت گرنے سے بیٹا ہلاک، متعد زخمی

جکارتہ(آئی این پی)انڈونیشا میں ماں کے جنازے کا تابوت گرنے سے بیٹا ہلاک اور متعددافراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق شمالی انڈونیشا کے علاقے میں ایک خاتون کی لاش کو تابوت میں رکھ کر روایتی طور پر لکڑی سے بنے ایک پلیٹ فارم پر رکھا جارہا تھاکہ اس دوران استعمال ہونے والی سیڑھی ٹوٹ گئی۔سیڑھی ٹوٹ جانے کے باعث تابوت نیچے گرگیا، تابوت کے گرنے سے خاتون کا بیٹا ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...