الیکشن کمیشن نے انتخابات فوج کی نگرانی میں کروانے کیلئے وزارت دفاع کو سمری بھجوادی

الیکشن کمیشن نے انتخابات فوج کی نگرانی میں کروانے کیلئے وزارت دفاع کو سمری ...

اسلام ( مانیٹر نگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کا الیکشن فوج کی نگرانی میں کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کے لئے وزارت دفاع کو سمری بھجوادی ہے جبکہ سمری میں وزارت دفاع سے ساڑھے 3لاکھ فوج مانگی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عام انتخابات میں امن و امان براقرا ر رکھنے کیلئے فوج تعینات کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن

مزید : صفحہ اول


loading...