مسلم لیگی رہنماء کونسلر عزت نور کے بھائی محمد نور انتقال کر گئے

مسلم لیگی رہنماء کونسلر عزت نور کے بھائی محمد نور انتقال کر گئے

شیر گڑھ(نامہ نگار)مسلم لیگی رہنماء کونسلر عزت نور کے بھائی محمد نور انتقال کر گئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ حبیب نور،اسلام نور ،اسرار نور اور ابرار نور کے والد انور سید کے ماموں جبکہ نور عالم،حافظ ظہور احمد کے چچا تھے ان کی رسم قل کل بروزجمعرات ان کی رہائشگاہ محلہ سیرئی شیر گڑھ میں ادا کی جائیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...