ٹیکسلا،این اے63،پی پی19،20تمام امیدواروں کے کاغذات منظور

ٹیکسلا،این اے63،پی پی19،20تمام امیدواروں کے کاغذات منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹیکسلا (نمائندہ پاکستان ) این اے 63اور پی پی 19اور20سے تمام امیدواروں کے کاغزات نامزدگی منظور ،این اے 63سے کل 16امیدواروں نے کاغزات جمع کروائے حلقہ پی پی 19سے کل 22امیدواوں کے کاغزات جمع ہوئے جبکہ حلقہ پی پی20 سے کل20امیدواروں کے کاغزات جمع کروائے گئے جن میں سے تمام امیدواروں کا غزات منظور کر لیے گے این اے63سے جمع کروانے والے امیدواروں میں پاکستان تحریک انصاف کے حاجی غلام سرور خان ،چوہدری نثار علی خان ،ممتاز خان ،حاجی ملک عمر فاروق ،محمد شفیق خان ،محمد فیاض خان تنولی،فیصل اقبال ،قاضی حبیب رحمٰن،سیدحشرت علی زیدی ،عقیل ملک ،عثمان خالد خان محمد وقاص خان سفیر عالم ،محمد اعجاز احمد ،محمد سروراور طاہر محمود شامل ہیں حلقہ پی پی 19میں سفیر خان ،محمد سرور ،سید حیدر علی ،قاری ولی الرحمٰن،نعمان مسعود ،قربان علی ،سید کاظم رضا،راجہ ساجد عمر ،سفیر عالم ،ملک عمر فاروق ،محمد شفیق خان ،محمد فیاض خان تنولی،علی اصغر اعوان ،عمار صدیق خان ،ملک شاید نواز شیر محمد خان تنولی ، عقیل ملک ،شیخ ساجد محمود ،زیشان صدیق بٹ ،بابر جاوید،نیاز احمد اور راجہ محمد بلال شامل ہیں جبکہ حلقہ پی پی 20کی نشست کے لیے جمع کروانے والے امیدواروں میں محمد سرور ،ملک محمود خان ،طارق محمود،محمد اسلم خان ،حسان عبداللہ ملک ،حاجی ملک عمر فاروق ،محمد وقاص خان راجہ محمد سرفراز اصغر ،ممتازخان ، سرفراز نواز،ندیم غفور ،ملک تیمور مسعود اکبر،فیصل اقبال ،بابر محمود ،عامر اقبال ،اظہر اعوان ملک مہد مسعود عقیل ملک سیعد نوازاورامجد حسین شا ہ شامل ہیں حلقہ پی پی19کے امیدوار زیشان صدیق بٹ کے کاغزات نامزدگی اس شرط پر منظور ہوئے ہیں کے انھوں نے بلدیہ ٹیکسلا کے وائس چئیرمین کے عہدے سے فوری مستفی ہوں جبکہ انھوں نے اپنااستفاء رٹرنگ آفیسر کے حوالے کر دیا ہے ۔