سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا، پی پی 157 کے بجائے 168 سے الیکشن لڑیں گے

سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا، پی پی 157 کے بجائے 168 سے الیکشن لڑیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے الیکشن 2018ء کے حوالے سے اپنا حلقہ انتخاب تبدیل کر لیا ہے بتایاگیا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست پر کیا ہے خواجہ سعد رفیق نے قبل ازیں لاہور سے حلقہ پی پی 157 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا تاہم سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انہیں حلقہ تبدیل کرنے کی درخواست کی جسے سعد رفیق نے قبول کرلیا اور اب خواجہ سعد رفیق حلقہ پی پی 157 کی بجائے حلقہ پی پی 168 سے الیکشن لڑینگے ۔
سعد رفیق