ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ملتان کا پولنگ اسٹیشنز سے متعلق عذرداری بارے ایک درخواست منظور‘ دوسری خارج کرنیکاحکم

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ملتان کا پولنگ اسٹیشنز سے متعلق عذرداری بارے ایک ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ملتان نے پولنگ اسٹیشنز(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

کے متعلق عذر داری کی درخواستوں میں 1 درخواست منظور 1 درخواست خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں اکرم اور عبدالصمد نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 158 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 220 کے پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ ہائی سکول مومن آباد کو گورنمنٹ پرائمری بوائز سکول بڈھن والا بستی رانا وہن میں تبدیل کرنے کی درخواست دائر کی تھی جس پر درخواست منظور، محمد عارف نے قومی اسمبلی کے حلقہ 154 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 212 کے پولنگ اسٹیشنز 127 ،128 گرلز پرائمری سکول پرانا شیر شاہ سے پیف خضری پبلک سکول اور پولنگ سٹیشن نمبر 176 بوائز پرائمری سکول مرزاں پور سے گرلز پرائمری سکول جمہور میں تبدیل کرنے کی درخواست دائر کی تھی جس پر فاضل جج نے درخواست خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...