نواز شریف کی قیادت میں ملک نے ترقی کی ہے ،مفتاح اسماعیل

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے ترقی کی ہے ،مفتاح اسماعیل

کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹرمفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک نے ترقی کی ہے ۔ہم نے پاکستان کی معیشت کو دسعت دی ہے ۔منگل کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

مسلم لیگ ن نے اس ملک کی اکنامی کو بنایا ہے۔ہم نے رئیل پرائیویٹ سیکٹر میں نوکریاں فراہم کی ہیں ۔جب مشرف اور زرداری تھے تو ٹرمنل کیوں نہیں بنے۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی سابق سندھ حکومت نے عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کی ہیں ۔نواز شریف کی قیادت میں ملک نے ترقی کی ہے ۔

مفتاح اسماعیل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...