گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کا ہائیکورٹ بارملتان کادورہ ‘وکلاء سے عید ملی ‘سیاسی صورتحال پر غیر رسمی گفتگو

گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کا ہائیکورٹ بارملتان کادورہ ‘وکلاء سے عید ملی ...

ملتان (خبر نگار خصوصی)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

نے گزشتہ روز ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کا دورہ کیا جنرل سیکرٹری عثمان بھٹی نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ملک حیدر عثمان،زوار شاہ،عرفان وائیں،خالد ابن عزیز،کنور یونس،صبغت الحسنین ،ملک نصیر تھیم، ملک ظفر اقبال و دیگر وکلاء بھی شریک تھے۔ گورنر نے وکلاء سے عید ملی اور انہیں عید کی مبارک باد دی اور ملکی و سیاسی صورتحال پر غیر رسمی گفتگو کی۔

گورنر پنجاب

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...