صوبہ بھر میں ضلعی‘ تحصیل پولیس افسروں سمیت ایس ایچ اوز بھی تبدیل کئے جانے کا امکان

صوبہ بھر میں ضلعی‘ تحصیل پولیس افسروں سمیت ایس ایچ اوز بھی تبدیل کئے جانے کا ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان) ضلعی تحصیل پولیس آفسران سمیت ایس ایچ اوز بھی تبدیل کیے جانے کا امکان تفصیلات کے مطابق (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

نگران حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ضلعی پولیس آفسران تحصیل افسران سمیت تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تبادلوں کے امکانات کے پیش نظر افسران نے بوریا بستر باندھنا شروع کر دیا ہے ۔

پولیس تبادلے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...