جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے،مخالف امیدوار نے چیلنج کرد یئے

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے،مخالف امیدوار ...
جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے،مخالف امیدوار نے چیلنج کرد یئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے اثاثے ظاہر کردیئے، دستاویزات کے مطابق مولانا فضل الرحمان 20لاکھ روپے بینک بیلنس،ساڑھے 9لاکھ روپے جیولری،15لاکھ مالیت پلاٹ کے مالک ہیں۔

اثاثوں میں مولانافضل الرحمان نے گھر کی مالیت 25لاکھ روپے ظاہر کی اس کے علاوہ شورکوٹ میں7 لاکھ روپے مالیت کاپلاٹ بھی ظاہرکردیا۔آزادامیدوارسراج الدین نے فضل الرحمان کے اثاثوں کوچیلنج کردیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /ڈیرہ غازی خان