’3 بیویوں کے شوہر اس سعودی شخص نے مجھے برہنہ کر کے میری ٹانگیں باندھیں اور۔۔۔‘ خاتون نے عدالت میں ایسا شرمناک انکشاف کردیا کہ ہر کسی کا چہرہ لال ہوگیا

’3 بیویوں کے شوہر اس سعودی شخص نے مجھے برہنہ کر کے میری ٹانگیں باندھیں ...
’3 بیویوں کے شوہر اس سعودی شخص نے مجھے برہنہ کر کے میری ٹانگیں باندھیں اور۔۔۔‘ خاتون نے عدالت میں ایسا شرمناک انکشاف کردیا کہ ہر کسی کا چہرہ لال ہوگیا

  


لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں اعلٰی تعلیم کے لئے مقیم ایک سعودی شہری نے ایسا گھٹیا جرم کر ڈالا کہ جس کا تصور کر کے ہی انسان کا سر شرم سے جھک جائے۔ شدی بداؤد نامی یہ شخص تین بیویوں کا شوہر ہے اور برطانیہ میں پی ایچ ڈی کے لئے مقیم تھا۔ ایک نوجوان خاتون نے پولیس کو بتایا ہے کہ شدی نے اس کی ٹانگیں باندھ کر اسے جنسی حیوانیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ اس دوران اس پر بدترین جسمانی تشدد بھی کیا۔

دی مرر کے مطابق متاثرہ خاتون پر یہ شخص پہلے بھی کئی بار جسمانی و جنسی تشدد کر چکا ہے لیکن وہ اس کے خوف کے باعث خاموش رہنے پر مجبور تھی۔ حالیہ واقعہ بھی شاید سامنے نا آتا اگر متاثرہ خاتون کی ایک سہیلی نے اسے اور شدی کو مشکوک حالت میں نا دیکھ لیا ہوتا۔ متاثرہ خاتون کی سہیلی نے بتایا کہ اس نے اپنی سہیلی کو پاگلوں کی طرح چلاتے دیکھا جبکہ شدی اس کا تعاقب کر رہا تھا اور اسے اپنے ساتھ اپنے گھر لے جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ منظر دیکھنے پر ہی خاتون نے اپنی سہیلی سے بات کی اور اسے پولیس سے رابطہ کرنے کو کہا۔ ملزم نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے تاہم اس کے خلاف مقدمہ جاری ہے جس کا فیصلہ ڈیڑھ سے دو ماہ میں متوقع ہے۔ 

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...