یوراگوئے نے سعودی عرب کو 1-0سے ہرا دیا

یوراگوئے نے سعودی عرب کو 1-0سے ہرا دیا
یوراگوئے نے سعودی عرب کو 1-0سے ہرا دیا

  


روسٹور(ڈیلی پاکستان آن لائن )فیفا ورلڈ کپ 2018کے میچ میں سعودی عرب کو دوسری بارشکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔آج ہونے والے میچ میں بھی سعودی عرب کوئی متاثر کن پرفارمنس کا مظاہرہ نہ کر سکی اور یورا گوئے نے سعودی عرب کو 1-0سے ہرا دیا ۔یورا گوئے کی جانب سے واحد گول لوئز سورز نے کیا ۔واضح رہے کہ روس کے ساتھ ہونے والے پہلے میچ میں بھی سعودی عرب کو شکست ہوئی تھی اور روس نے اس میچ میں پانچ گول کیے تھے ۔

مزید : کھیل


loading...