نوازشریف اور آصف زرداری کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

نوازشریف اور آصف زرداری کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی
نوازشریف اور آصف زرداری کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف اور آصف زرداری کی درخواستوںں پر سماعت آج ہو گی ،درخواستوں پر اسلام آبادہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ سماعت کرے گا،ڈویژن بنچ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ہے۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوںں پر درخواست ضمانت پر سماعت آج ہو گی ، نواز شریف وکیل خواجہ حارث آج دلائل مکمل کریں گے ،دوسری جانب جعلی اکاﺅنٹس زرداری میں آصف زرداری عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہو گی ،نیب نے آصف زرداری کی عبوری ضمانت کیلئے مخالفت کررکھی ہے ۔