لاہور ہائیکورٹ،ایمنسٹی سکیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ،ایمنسٹی سکیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر وفاقی حکومت ...
لاہور ہائیکورٹ،ایمنسٹی سکیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ایمنسٹی سکیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور ایف بی آر سے جواب طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ایمنسٹی سکیم کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس عابد عزیز نے شہری کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ ٹیکس چوروںکوریلیف دینے کے مترادف ہے ،وفاقی حکومت نے جواب داخل کرانے کیلئے مہلت مانگ لی ،عدالت نے وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت کی استدعا منظور کرلی اوروفاقی حکومت اور ایف بی آر سے جواب طلب کرلیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور