ستاروں کی روشنی میں آپ کا 20 جون جمعرات کا دن کیسا رہے گا

ستاروں کی روشنی میں آپ کا 20 جون جمعرات کا دن کیسا رہے گا
ستاروں کی روشنی میں آپ کا 20 جون جمعرات کا دن کیسا رہے گا

  


حمل

20جون جمعرات۔ کسی پرانے مسئلے کو حل کر سکیں گے۔ آپ اپنی صحت جسمانی کا خاص خیال رکھیں۔ کاروباری معاہدے عمل میں آئیں گے۔ سماجی سرگرمیوں کے دوران محتاط رہیں۔

ثور

20جون جمعرات۔ قانونی معاملات میں کامیابی کی امید ہے۔ تفریحی نوعیت کے سفر کا پروگرام بنا سکیں گے۔ قانونی معاملات میں توجہ دیں۔ تعلیمی سرگرمیوں میں نئی منصوبہ بند کر سکیں گے۔

جوزا

20جون جمعرات۔ ملازمت کے حصول کیلئے کوشاں رہیں گے۔ اہم فیصلے کرنے کا موقع ملے گا۔ 4 کو سماجی سرگرمیوں کے دوران محتاط رہیں۔ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔

سرطان

20جون جمعرات۔ جسمانی صحت بہتر ہو گی۔ گھریلو امور میں توجہ سے بہتری کی صورت پیدا ہو گی۔ مستقبل کیلئے منصوبہ بندی کر سکیں گے۔ کسی سماجی تقریب میں شرکت کا امکان ہے۔

اسد

20جون جمعرات۔ اجتماعی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔ فون کالز و خط و کتابت میں مصروف رہیں گے۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔ کاروباری امور میں عدم توجہی نہ برتیں۔

سنبلہ

20جون جمعرات۔ قانونی امور درپیش ہوں گے۔ بعض افراد کی شادی کی بات چیت چلے گی۔ گھریلو ضروریات کی خریداری کر سکیں گے۔ معلومات میں اضافہ ہو گا۔ سفر پیش آنے کا امکان ہے۔

میزان

20جون جمعرات۔ روپے پیسے کے معاملات درپیش ہوں گے۔ رومانوی و سماجی سرگرمیوں میں رجحان رہے گا۔ دوستوں کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں گے۔ اجتماعی کاموں میں شرکت کر سکیں گے۔

عقرب

20جون جمعرات۔ ترقی کا عنصر اور شہرت بڑھے گی۔ سفر پیش آنے کا امکان ہے۔ جس سے مالی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ کسی دوست کے ساتھ الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ رویہ نرم رکھنے کی ضرورت ہے

قوس

20جون جمعرات۔ کوئی پرانا گھریلو مسئلہ حل کر سکیں گے۔ خفیہ امور میں کامیابی ہو گی۔ حالات میں تبدیلی کے بجائے انتظار بہتر رہے گا۔ شریک حیات کیساتھ تعلقات کشیدہ اور ذہن پریشان ہو سکتا ہے

جدی

20جون جمعرات۔ کام کی زیادتی آپ کو مصروف رکھے گی۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ اچانک کوئی واقعہ رونما ہو گا۔ آپ کاروباری امور کو کامیابی سے ادا کر سکیں گے۔ حکام کام سے خوش ہو سکیں گے۔

دلو

20جون جمعرات۔ منصبی ترقی اور مالی کامیابی کیلئے کی گئی کوششیں کامیابی سے ہمکنار ہونے کی امید ہے۔ دوسروں سے زیادہ امیدیں وابستہ نہ کریں۔ آپ کے موڈ میں سنجیدگی رہے گی۔

حوت

20جون جمعرات۔ ذہنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا موقع ملے گا۔ ترقیاتی کاموں میں دلچسپی و رجحان رہے گا۔ جنس مخالف کی طرف رغبت بڑھے گی۔ ملازمتی امور میں احساس ذمہ داری سے کام انجام دیں۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم