آیئے مسکرائیں
٭جج: تم نے جرم بڑی ہوشیاری اور صفائی سے کیا۔
ملزم: شکریہ جناب! آپ پہلے آدمی ہیں جنہوں نے میرے ہنر کی تعریف کی ہے
٭مالک: "تم چاول بلی کو کیوں کھلا رہے ہو؟ میں نے تمہیں مرغی کو چاول کھلانے کو کہا تھا۔"
نوکر: "جناب مرغی بلی کے پیٹ میں ہے۔"
٭ایک صاحب جہاز میں سوار ہونے جارہے تھے۔ جب انہوں نے سیڑھیوں پر قدم رکھا تو ائیر ہوسٹس نے انہیں رکنے کے لیے کہا۔
"ویٹ پلیز!"
وہ صاحب یکدم بولے۔ "اسی پونڈ"
٭مالک (نوکر سے): تم جس کام سے جاتے ہو دو تین گھنٹے لگا کر واپس آتے ہو۔ آخر کیوں؟
نوکر: صاحب آپ ہی نے تو کہا تھا، بجلی کی طرح کام کیا کرو۔
٭ماں نے اپنے نوجوان بیٹے کو آواز دی۔
بیٹے نیچے آجاؤ اتنی رات گئے تک چھت پہ کیا کر رہے ہو؟
"امی! چاند دیکھ رہا ہوں۔" بیٹے نے جواب دیا۔
"بیٹا! بہت دیر ہو گئی ہے تم بھی نیچے آجاؤ اور چاند سے بھی کہو اپنے گھر چلا جائے۔"
٭ایک بچے نے معصومیت سے سوال کیا: "سر! کیا یہ بات درست ہے کہ بچے قوم کا سرمایہ ہیں اور مْلک و ملت کا تابناک مستقبل ہیں۔"
"بالکل! تم نے بالکل ٹھیک سنا ہے۔" سر نے جواب دیا۔
بچے نے معصومیت سے کہا۔ "سر لیکن حکومت اس سرمائے میں اضافے سے پریشان کیوں ہے؟"
٭نانی اماں نے منے سے کہا: جب تمہیں کھانسی آیا کرے تو منہ کے آگے ہاتھ رکھ لیا کرو۔
منے نے کہا: "نانی اماں! آپ فکر نہ کریں میرے دانت آپ کی طرح نقلی نہیں ہیں۔"
٭پہلا دوست: پرسوں میری بیوی کنویں میں گری بہت چوٹ لگی بیچاری کو، بہت چیخ رہی تھی۔
دوسرا دوست: اب کیسی ہے؟
پہلا: اب ٹھیک ہے کل سے کنویں میں سے آواز نہیں آرہی۔
٭ایک بوڑھا: میرا خیال ہے کہ ٹیلی وژن اخبار کی جگہ لے لے گا۔
دوسرا: احمق کہیں کے، بھلا ٹیلی وژن سے بھی کبھی کوئی مکھیاں اْڑا سکتا ہے؟
٭عوامی ٹوائلٹ کے باہر لکھا تھا:
بڑا 15 کا چھوٹا 10 کا
ایک آدمی آیا اور بولا:
استاد جی برف وی پا کے دیندے او؟
٭یک دیہاتی کسی مقدمہ میں عدالت میں پیش ہوا اور بیان دینے لگا۔ تھوڑی دیر بعد جج نے کہا۔ تمہاری باتیں میری سمجھ میں نہیں آرہیں۔ بہتر ہے تم کوئی وکیل کر لو۔
دیہاتی (سادگی سے): وکیل تو آپ کریں جنہیں بات کی سمجھ نہیں آرہی۔
٭پارٹی میں میزبان بہت پریشان ہوا کیوں کہ لوگ بہت تھے اور کھانا کم تھا آکر وہ مہمانوں سے بولا:جو لوگ لڑکے والوں کی سائیڈ ہیں وہ کھڑے ہوں۔بیس لوگ کھڑے ہوئے،پھر کہا لڑکی والے بھی کھڑے ہوں پچیس لوگ کھڑے ہوئے۔
پھر اس نے کہا: آپ سب لوگ چلے جائیں کیونکہ یہ برتھ ڈے پارٹی ہے!
٭ایک دفعہ ایک امریکی اپنی بیوی کی قبر پر پھول چڑھانے گیا۔ اس کی نظر قریب ہی ایک انگریز پر پڑی جو اپنی بیوی کی قبر پر پھل رکھ رہا تھا۔
امریکی بہت حیران ہوا۔ اس نے انگریز سے پوچھا۔ تمہاری بیوی پھل کھانے کب اٹھے گی؟
انگریز نے برجستہ جواب دیا جب تمہاری بیوی پھول سونگنے اٹھے گی۔
٭مالک (نوکر سے): چلو جا کر پودوں کو پانی دو۔
نوکر: صاحب بارش ہو رہی ہے۔
مالک: تو کیا ہوا، بیوقوف! چھتری لے کر پانی دے آؤ۔
٭نئے پروفیسر نے سینئر پروفیسر کے پوچھا۔ " کلاس کو لیکچر کیسے دیا جاتا ہے۔"
سینئر پروفیسر نے کہا: "بہت آسان ہے کلاس میں جا کر کھڑے ہو کر آہستہ سے لیکچر شروع کر دو۔ جب لیکچر ختم ہو تو احتیاط کے ساتھ کلاس سے نکل جاؤ۔"
نئے پروفیسر نے کہا: "احتیاط سے کیوں؟"
سینئر پروفیسر نے کہا: "اس لیے کہ کہیں کلاس تمہارے جوتوں کی ا?واز سے نہ جاگ جائے۔
شکر
استاد: " بیٹا بتاؤ چائے کے لیے شکر کہاں سے ا?تی ہے۔"
شاگرد: " پڑوس سے۔"
Posted on May 13, 2014
Posted on May 13, 2014
سات پیر
ایک لڑکا ایک دربار پر گیا۔ وہاں سات "پیر" زمین پر دریاں بچھا کر بیٹھے ہوئے تھے۔
پیر صاحب: بیٹا کیا مسئلہ ہے کیوں ا?ئے ہو؟
لڑکا: بابا جی جس لڑکی سے میں بیار کرتا تھا وہ بھاگ گئی ہے۔
پیر صاحب: چھوٹے اندروں اک دری ہور لے کے ا?۔
Poپٹاخے
بچہ: ماما مجھے دوکان سے پٹاخے لینے ہیں۔
ماں: بیٹا یہ دوکان نہیں، گرلز ہوسٹل ہے۔
بچہ: مگر پاپا تو کل اپنے دوست کو بتارہے تھے کہ شہر کے سارے پٹاخے یہاں ہوتے ہیں۔
Posted on May 20, 2014
stراستہ
لڑکی اپنی دادی سے: میں اسکول نہیں جاؤں گی.
راستے میں مجھے لڑکے چھیڑتے ہیں.
دادی: بہانے مت بناؤ، میں بھی اسی راستے سے جاتی ہوں مجھے تو کوئی نہیں چھیڑتا.
شادی سے پہلے
جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی.
جب بارات جانے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا،
شیر نے اس سے کہا: تم کیوں ناچ رہے ہو؟
یہ شیر کی شادی ہے، چوہے کی نہیں.
چوہا بولا: شادی سے پہلے " میں بھی شیر ہوا کرتا تھا. "
Jوڈ شیڈنگ
پاکستانی کے گھر چائنیز اور امریکن مہمان آئے.
چائنیز: میں آنکھیں بند کر کے گھڑی پر ہاتھ رکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں.
امریکن: میں سورج دیکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں.
اتنے میں پاکستانی زور سے ہنسا اور بولا: لو جی 7 بج گئے.
چائنیز اور امریکن ایک دم حیران ہو گئے اور بولے یار تم نے کیسے ٹائم بتا دیا.
پاکستانی: اوئے بجلی چلی گئی ہے.
Pakistani k ghar chinies aur american mehmaungle mai sher ki shadi ho rahi thi.Larki apni dadi se: Mai school nahi jaon gi.ed on شاپنگ
ایک دوست دوسرے سے: یار بات سن مسجد سے دو جوڑا چپل اور لوٹا پِھر غائب ہے...
دوسرا دوست: تو پِھر؟
پہلا دوست: تو جمعہ پڑھنے جاتا ہے یا شاپنگ کرنے؟
آج کل
آنٹی: اور بیٹا کیا کر رہے ہو آج کل؟
بچہ: بس اسی سوال سے بچ رہا ہوں آنٹی.
انسان کی موت
ایک کتا دوسرے سے: اوئے آج کل جہاں رش ہو وہاں سے نکل جایا کر...
دوسرا: کیوں؟؟؟
پہلا: سالے، اگر دھماکہ ہو گیا تو انسانوں کی موت مارا جائیگا...
Aامتحان
بہت نزدیک ہو کر بھی، وہ اتنا دور ہے مجھ سے
اشارہ ہو نہیں سکتا، پکارا جا نہیں سکتا
تشریح:
شاعر امتحان دے رہا ہے لیکن کسی طرح بھی اسے نقل کا موقع نہیں مل پا رہا...
ایک بال
شادی سے پہلے لڑکی اپنے ہونے والے دیوار سے کہتی ہے،
" اگر تم مجھے اپنے بھائی کا ایک بال لا دو تو میں تمہیں پچاس روپے دونگی، میں نے اپنی کتاب میں رکھنا ہے. "
دیوار: " بھابی اگر آپ مجھے سو روپے دیں تو میں آپ کو بھائی جان کی پوری وگ ہی لا دوں گا. "
شادی کی بات
پپو: انکل میں ایک لڑکی سے پیار کرتا ہوں.
انکل: تو اس کے باپ کو کافی پلانے لے جاؤ اور شادی کی بات کر لو.
پپو: انکل چلیے نہ کافی پیتے پیتے بات کرتے ہیں.
PappuShadi bohat nazik kAunty:Aik dost Doosray May 17, 2014